Why Air Conditions (AC) Damaged in many Housing Societies?

اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ سیوریج کے پانی میں کئ قسم کی گیسیں پیدا ہو جاتی ہیں۔

مثال کے طور پہ کاربن ڈائی آکسائیڈ ۔ امونیا اور ہائیڈروجن سلفائیڈ۔ ہائیڈروجن سلفائیڈ بہت زیادہ خطرناک گیس ہے۔

یہ گیس ماحول میں موجود نمی میں جذب ہو جاتی ہے اور اس کے زہریلے اثرات میں کئی گناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔

جس ماحول میں یہ گیس موجود ہوتی ہے وہاں پر زنگ لگنے کا عمل بہت تیز ہو جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اے سی میں موجود تانبے کی پائپ کو بہت تیزی سے زنگ لگ جاتا ہے۔

جس کی وجہ سے تانبے کی پائپ میں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہو جاتے ہیں اور اے سی کی کولنگ گیس لیک ہو جاتی ہے ۔

اس کے علاوہ ان گندے نالوں میں اکثر انڈسٹریز اپنا ویسٹ مٹیریل بھی ڈال دیتی ہیں جس میں کئی قسم کے زہریلے مادے شامل ہوتے ہیں۔

اگر ان زہریلے مادوں میں کلورائیڈ۔ فلورائیڈ موجود ہوں گے تو تو یہ اورگینک تیزاب میں تبدیل ہو جائیں گے۔

مثال کے طور پر فارمک ایسڈ اور ایسیٹک ایسڈ۔ اس لیے ایسے علاقے میں گھر بنانے سے 

Leave a Reply

Your email address will not be published.